Introduction & Scholar Endorsements (علمی تعارف و تائیدات)

Book Preface & Scholar Reviews (مقدمہ مترجم و کلماتِ تقاریظ)

جدید تشریح القرآن — اردو زبان میں نہایت آسان ترین ترجمہ

Distinguished Translator (فاضل مترجم):

حضرت مولانا حافظ نثار احمد ندوی صاحب مدظلہ

Address: D-98, 4th Floor, Shaheen Bagh, New Delhi-110025

Mobile: 8178520503

Email: mohammednisarahmad@gmail.com

Publication & Printing (اشاعت و طباعت):

Publication Date: ستمبر ۲۰۲۶ء

Typesetting: مفتی رحمت اللہ مجیب قاسمی

Printing Press: آزاد انٹرپرائزز (دہلی) / Azad Printographics

Publisher: مرکز ترجمہ قرآن کریم

Distributor: مکتبہ اسلامی، شاہین باغ نزد شاہین مسجد، اوکھلا، نئی دہلی

انتساب

ہم قرآن کریم کی اس جدید تشریح القرآن اور علمی کاوش کو انتہائی عاجزی، عقیدت اور محبت کے ساتھ انتساب کرتے ہیں صاحبِ طٰہٰ و یٰس، فخر موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہ اقدس میں، جن کا سینۂ مبارک اس کلامِ الہی کا پہلا مرکز بنا اور جن کی حیاتِ طیبہ اس کتابِ مبین کی عملی و کامل ترین تشریح ہے۔ ہم اس کا انتساب کرتے ہیں ان جانثار صحابہ کرام، تابعین عظام اور تبع تابعین کی مقدس ارواح کے نام...

مقدمہ مترجم

2002 میں مئی یا جون کا مہینہ تھا جب قرآن فہمی کی کلاس کی آف لائن شروعات ہوئی تھی تا کہ عام لوگ جب قرآن پڑھیں یا تلاوت کریں یا نماز پڑھیں تو دلچسپی اور شوق پیدا ہو۔ اب تقریباً 10 سالوں سے آن لائن یہ خدمت جاری ہے۔ ان 22 سالوں کے درمیان قرآنی خدمت کے صدقے میں ایک طالب علم کی حیثیت سے جو تجربہ ہوا اس سے کام میں رفتہ رفتہ آسانی پیدا ہوتی گئی۔ ترجمہ لکھنے کے درمیان میں نے تمام مکتبۂ فکر کے ترجموں کو سامنے رکھا اور ابن کثیر کو محور بنایا...

جدید تشریح القرآن کی خصوصیت اور اہمیت!

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے قیامت تک ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس جدید ترجمہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے گا اور ان کے دلوں میں قرآن پاک کو خود سمجھ کر پڑھنے کا ایک نیا شوق اور ولولہ پیدا کرے گا۔ عربی الفاظ کے قریبی اور واضح مفاہیم کو نہایت باریک بینی اور احتیاط کے ساتھ بریکٹ (قوسین) کے اندر لکھ دیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والے کو بیک وقت ترجمہ اور مختصر ترین تشریح دونوں حاصل ہو جائیں...

Scholar Reviews & Commendations (اکابر علماء کی تقاریظ)

دعائیہ کلمات

حضرت مولانا محمد ایوب ندوی

ناظم دارالعلوم نور الاسلام جلپا پور سنسری نیپال

تاثرات

ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

صدر ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ، ایڈیٹر سہ ماہی تحقیقات اسلامی، سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند

Date: 6 مئی 2026
تاثرات

محمد کامل قاسمی

قاضی شریعت، اوکھلا، نئی دہلی

Date: 26 اپریل 2026
تاثرات

محمد نعمت اللہ ادریس ندوی

سابق اسلامی اسکالر مرکز دعوت و ارشاد، دبئی

کلمات تبرک و تقریظ

بندہ نذیر احمد عفی عنہ

دارالعلوم رحیمیہ، بانڈی پورہ، کشمیر

قرآن مجید ابدی ہدایت نامہ

حضرت مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی نقشبندی مجددی

مرکز الخیر للتعليم والتحقيق، چوہان بانگر، نیو سیلم پور، دہلی-53

Date: 7 اگست 2026
نزولِ قرآن کا اصل فلسفہ اور خالق و مخلوق میں ہمکلامی کا شرف

حضرت قاضی نذیر احمد صاحب

سابق قاضی شریعت ارریہ (بہار)

جدید تشریح القرآن اور فہمِ قرآن کی مخلصانہ تحریک

مفتی شکیل احمد قاسمی

شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ لطیفیہ، سردار شہر، چورو، راجستھان