جدید تشریح القرآن • Modern Quran Tashreeh
Easy Urdu Translation with Parenthetical Tashreeh (آسان ترین اردو ترجمہ مع قوسین تشریح)
فہرستِ قرآن مجید (Holy Quran Index)
مقدمۂ کتاب و منہج (Book Introduction & Methodology)
Distinctive Features & Significance (اہمیت و خصوصیت)
Page 6 (صفحہ ۶)قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے قیامت تک ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس جدید ترجمہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے گا اور ان کے دلوں میں قرآن پاک کو خود سمجھ کر پڑھنے کا ایک نیا شوق اور ولولہ پیدا کرے گا۔ عربی الفاظ کے قریبی اور واضح مفاہیم کو نہایت باریک بینی اور احتیاط کے ساتھ بریکٹ (قوسین) کے اندر لکھ دیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والے کو بیک وقت ترجمہ اور مختصر ترین تشریح دونوں حاصل ہو جائیں۔
Author's Preface: 22-Year Quranic Journey (مقدمۂ مترجم)
Pages 4 & 52002 میں مئی یا جون کا مہینہ تھا جب قرآن فہمی کی کلاس کی آف لائن شروعات ہوئی تھی تا کہ عام لوگ جب قرآن پڑھیں یا تلاوت کریں یا نماز پڑھیں تو دلچسپی اور شوق پیدا ہو۔ اب تقریباً 10 سالوں سے آن لائن یہ خدمت جاری ہے۔ ان 22 سالوں کے درمیان قرآنی خدمت کے صدقے میں ایک طالب علم کی حیثیت سے جو تجربہ ہوا اس سے کام میں رفتہ رفتہ آسانی پیدا ہوتی گئی۔ ترجمہ لکھنے کے درمیان میں نے تمام مکتبۂ فکر کے ترجموں کو سامنے رکھا اور تفسیر ابن کثیر کو محور بنایا۔
Dedication (انتساب)
ہم اس علمی کاوش کو انتہائی عاجزی اور محبت کے ساتھ انتساب کرتے ہیں فخرِ موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں، اور ان کے اصحاب و اہل بیت کے نام۔
Publication Details (اشاعت کی تفصیلات)
تقاریظِ اکابر علماء (Distinguished Scholar Commendations & Reviews — 8)
حضرت مولانا محمد ایوب ندوی
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
محمد کامل قاسمی
محمد نعمت اللہ ادریس ندوی
بندہ نذیر احمد عفی عنہ
حضرت مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی نقشبندی مجددی
حضرت قاضی نذیر احمد صاحب
مفتی شکیل احمد قاسمی
ضمانتِ صحت و تدوین (Quranic Canonical Verification & Digital Audit)
To ensure total reverence and letter-for-letter precision of the Holy Quran, every single record adheres to stringent verification protocols: