آیت 11:1
پارہ 1•صفحہ 2
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جو رب ہے تمام جہانوں کا
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
جو رحمان اور رحیم ہے
مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
مالک ہے بدلے کے دن کا
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں
اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
ہدایت دے ہمیں سیدھے راستے کی
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
راستہ ان لوگوں کا (جن پر) تو نے انعام کیا، نہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا